دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر آگیا فائل فوٹو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 241 تک جا پہنچی ہے۔

دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا پانچواں نمبر ہے جہاں فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرزکی تعداد173ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں منگولیا کا شہر یولن بے تور دوسرے نمبر پر، کولکتہ تیسرے اور نئی دہلی چوتھے نمبر پر ہے۔

install suchtv android app on google app store