چوہدری نثار سے حکومت کا کوئی معاملہ نہیں، حلف نہ اٹھانے سے حلقے میں کروڑوں روپےکانقصان ہوا: راجا بشارت

صوبہ پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت فائل فوٹو صوبہ پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت

صوبہ پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کے حلف نہ اٹھانے سے حلقے میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔

وزیر قانون راجہ بشارت کاکہنا تھاکہ چوہدری نثار کا حلف لیناکوئی انہونی بات نہیں، وہ 3سال پہلےحلف لے لیتے تو کیا ہو جاتا۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے حکومت کا کوئی معاملہ نہیں، ان کے حلف نہ اٹھانے سے حلقے میں کروڑوں روپےکانقصان ہوا۔

install suchtv android app on google app store