صوبائی وزیر اطلاعات کے اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

  • اپ ڈیٹ:
صوبائی وزیر اطلاعات کے اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے فائل فوٹو صوبائی وزیر اطلاعات کے اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

پشاور میں صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

پشاور میں صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 

اجمل وزیر نے استعفیٰ وزیر اعلیٰکو  بھیج دیا، استعفیٰ میں موقف اختیار کیا ہے کہذاتی وجوہات کے بنیاد پر مزید خدمات سر انجام نہیں دے سکتا۔ 

ادھر کامران بنگش کو نئے مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ مقرر کر دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store