سی این جی اسٹیشن پر فلنگ کے دوران دھماکا، افسوسناک خبر آگئی

خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی اسٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکہ ہو گیا ہے اسکرین گریب خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی اسٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکہ ہو گیا ہے

خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی اسٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکہ ہو گیا۔

 پشاور میں سی این جی اسٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔

سی این جی اسٹیشن میں گاڑی میں گیس بھرنے کے دوران دھماکہ ہو گیا جس سے ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

مزید پڑھیں: تبدیلی سرکار کا نیا کارنامہ، غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا آٹا مہنگا عوام پریشان

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں فائن آٹے کا تھیلہ 950 سے بڑھ کر گیارہ سو روپے، سرخ آٹے کی قیمت 780 سے بڑھ کر ایک ہزار روپے ہو گئی۔

 

 

install suchtv android app on google app store