ن لیگی رہنما جاں بحق

رہنما مسلم لیگ ن فیروز شاہ ایڈووکیٹ جاں بحق۔ فائل فوٹو رہنما مسلم لیگ ن فیروز شاہ ایڈووکیٹ جاں بحق۔

کبل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار قومی اسمبلی جاں بحق۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگی رہنما کے ساتھ ساتھ ایک ساتھی بھی زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن فیروز شاہ ایڈووکیٹ مغرب کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ اس واقعے پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

install suchtv android app on google app store