خیبرپختونخوا میں آگئی بڑی تبدیلی، اب کرپشن کرنا اتنا آسان نہیں۔۔۔ کے پی حکومت پر خبر بجلی بن کر گری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترقیاتی فنڈز کا صوابدیدی اختیار ختم کردیا گیا، رولز آف بزنس میں ترامیم کے بعد ایم پی ایز بھی ترقیاتی اسکیموں کی الاٹمنٹ سے باہر ہو گئے۔

ترقیاتی منصوبوں کیلئے متعلقہ محکمہ کو خود نشاند ہی کرنے کا اختیار دیاگیا، متعلقہ محکمے اسکیم کی منظوری کیلئے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کو ارسال کرینگے اور صوابدیدی ترقیاتی فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی نئی پالیسی میں کیاگیا۔

مزید پڑھیں: محکمہ صحت کو خیبر پختونخوا میں اب بڑے چیلنج کا سامنا، عوام بھی خوف و ہراس کا شکار

گزشتہ دنوں محکمہ صحت کے مطابق پولیو کیسز سرائے نورنگ ضلع لکی مروت سے رپورٹ ہوئے جہاں 7 سال کی بچی اور 21 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کو حفاظتی پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔

پاکستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے، رواں برس تعداد 72 تک پہنچ گئی۔

 

install suchtv android app on google app store