پردہ عورت کی عزت، عصمت، وقار کا ضامن ہے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرہری پورنے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا

طالبات کو گاوَن، عبایا یاچادر پہن کر سکول آنے کی تلقین فائل فوٹو طالبات کو گاوَن، عبایا یاچادر پہن کر سکول آنے کی تلقین

ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرہری پورنے سکولوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی ہدایت کردی گئی،

مراسلے میں طالبات کو گاوَن، عبایا یاچادر پہن کر سکول آنے کی تلقین کی گئی ہے، ای ڈی او نے مراسلے میں کہا ہے کہ طالبات کے پردے کا مقصد ان کا تحفظ کرنا ہے۔

install suchtv android app on google app store