پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے کہاں جا پہنچے؟ بے قراری کی انتہا اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے

پشاور  ائیرپورٹ فائل فوٹو پشاور ائیرپورٹ

 ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ دوڑے۔

سوشل میڈ یا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حجاج زم زم کے کین لینے کیلئے بےقرار ہیں۔ حجاج کرام کی بے قراری اس حد تک بڑھ جاتی ہے وہ کین اٹھانے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ کر اندر چلے جاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حجاج کین ہاتھوں میں لے کر لگیج بیلٹ کے ساتھ ہی باہر نکلتے رہے اور ایئر پورٹ کا عملہ حاجیوں کو روکتا رہا مگر وہ اس اقدام سے باز نہ آئے۔

 

install suchtv android app on google app store