زمین میں مچی ہل چل، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے فائل فوٹو سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 176 جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ کسی بھی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی افراد زلزلے کی شدت سے گبھرا کر گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔

 

install suchtv android app on google app store