وزیر اعظم آج صوابی کا دورہ کریں گے

آج وزیر اعظم عمران خان صوابی کا دورہ کریں گے فائل فوٹو آج وزیر اعظم عمران خان صوابی کا دورہ کریں گے

آج وزیر اعظم عمران خان صوابی کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم غلام اسحاق خان انسی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز میں اکیڈمک بلاک کا افتتاح کریں گے اور طلبا سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں: بلاول بھٹو 6 روزہ دورے پر اسکردو پہنچ گئے

کچھ دن پہلے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو چھ روزہ دورے پراسکردو پہنچ گئے تھے، ائیرپورٹ پر کارکنوں نے بلاول کا شاندار استقبال کیا گیا۔

اسکردو ائیرپورٹ پر حاجی اکبر تابان، سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ، صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ اور دیگر نے استقبال کیا، عوام نے جگہ جگہ بلاول کا شاندار استقبال کیا،بلاول سکردو میں علماء مشائج سے خصوصی ملاقات کرینگے اور کل بذریعہ دیوسائی ضلع استور جائیں گے جہاں وہ کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

بلاول بھٹو 22 اگست کو، سکردو میں کارکنوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

 

install suchtv android app on google app store