گلیات میں ٹائیگر کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا

گلیات، ٹائیگر کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا فائل فوٹو گلیات، ٹائیگر کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا

گلیات میں چیتے کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا۔ واقعہ گزشتہ شام نواحی گاؤں نملی میرامیں پیش آیا۔

 واقعہ گزشتہ شام نواحی گاؤں نملی میرامیں پیش آیا، چیتے کے حملہ سے سفیان سعید شدید زخمی ہوگیا تھا۔

جس پر بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور دوران علاج ہی دم توڑ گیا۔

وہاں کے لوگوں میں اب بھی خوف و حراس پایا جاتا ہے۔ اب وہ بھی اکیلے کیھتوں کا رخ کرنے سے کتراتے ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store