خیبر پختونخوا کے سابق گورنرامیر گلستان جنجوعہ انتقال کرگئے

خیبر پختونخوا کے سابق گورنرامیر گلستان جنجوعہ انتقال کرگئے فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے سابق گورنرامیر گلستان جنجوعہ انتقال کرگئے

خیبر پختونخوا کے سابق گورنر امیر گلستان جنجوعہ آج (منگل) راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔

اُن کی عمرپچانوے برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ آج (منگل) شام چار بجے ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائےگی۔

گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

install suchtv android app on google app store