مانسہرہ: جیپ حادثے کا شکار ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

مانسہرہ: جیپ حادثے کا شکار  ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق فائل فوٹو مانسہرہ: جیپ حادثے کا شکار ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

مانسہرہ کے علاقے سچہ بیلہ کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے بھی حادثے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store