خیبر پختو نخوا اسمبلی آئینی مد ت سے قبل تحلیل، مسلم لیگ ن کے اپوزیشن جما عتوں سے رابطے تیز

خیبر پختو نخوا اسمبلی آئینی مد ت سے قبل تحلیل خیبر پختو نخوا اسمبلی آئینی مد ت سے قبل تحلیل

خیبر پختو نخوا اسمبلی کی آئینی مد ت سے قبل تحلیل کر نے کی مبینہ اطلا ع پر مسلم لیگ ن نے اپوزیشن جما عتوں سے رابطے تیز کردیے۔

جبکہ وزیراعلی خیبر پختو نخوا کے خلاف تحر یک عدم اعتماد جمع کر وانے کا ٹاکس بھی اپوزیشن جما عت کو مل گیا،،اس حوالے سے مز ید بنارہے ہیں۔

پا کستا ن تحر یک انصاف کی جانب سے خیبر پختو نخوا کی اسمبلی آئینی مد ت سے قبل تحلیل کر نے کی مبینہ اطلا ع پر مسلم لیگ ن نے اپوزیشن جما عتوں سے رابطے تیز کردیے ہے۔۔جس میں اسمبلی بچانے اور وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحر یک جمع کروا نے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبا ئی اسمبلی کے ارکا ن کو شوکاز نو ٹس جا ری کر نے کے دوسرے مر حلے میں پی ٹی آئی کے بعض رہنما وں کی جانب سے صوبائی اسمبلی کو 28مئی کی آئند ی مدت سے قبل تحلیل کر نے پر غور شروع کیا۔

مد ت سے قبل اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے اپوزیشن جما عتوں نے مخالفت کی ہے۔اور حکومت کا راستہ بند کر نے کے لیے مسلم لیگ ن کو اپوزیشن جما عتوں نے وزیر اعلی کے خلاف تحر یک عدم اعتماد جمع کر وانے کا ٹاکس دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store