خیبرپختونخوا: مستعفی وزیر شکیل خان کا بڑا مطالبہ

شکیل خان فائل فوٹو شکیل خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے مستعفی صوبائی وزیر شکیل خان نے کرپشن کے الزامات پر نیب انکوائری کا مطالبہ کردیا۔

سابق صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ جو الزامات لگائے جارہے ہیں ان کی جوڈیشل انکوائری کی جائے اور نیب سے تحقیقات کرائی جائیں۔

مستعفی وزیر کا کہنا تھا کہ معاملات کے حل کے لیے کمیٹی بنی ہے وہ کام کررہی ہے۔

واضح رہے کہ کرپشن کے الزامات کے بعد صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ کمیونیکیشن شکیل خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

install suchtv android app on google app store