وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ پشاور ملتوی

شہباز شریف فائل فوٹو شہباز شریف

 وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پشاور ملتوی ہوگیا۔ وزیر اعظم تباہ ہونے والے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کرنے والے تھے۔ وزیراعظم گورنر ہاوس میں گورنر سمیت دوسرے لوگوں کے ساتھ اہم ملاقات رکھی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے پشاور دورے کا مقصد پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینا اتھا۔ جس کی عمارت پر 9 مئی 2023 کو حملہ کیا گیا تھا. وزیرِ اعظم کو ریڈیو پاکستان کی عمارت, ریکارڈ اور نشریات کو پہنچنے والے نقصان اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی جانی تھی.

 

 


 

install suchtv android app on google app store