پارا چنار میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل فائل فوٹو جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل

پاراچنار میں بارشوں سے متاثرہ مکان مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پارا چنارکے علاقے وسطی کرم میں بارشوں سے متاثر ہ دو منزلہ مکان گر گیا۔ مکان کے ملبے تلے دب کر پانچ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store