مبینہ تکرار پر بہو کی فائرنگ ، ساس جاں بحق

مبینہ تکرار پر بہو نے فائرنگ ساس جاں بحق فائل فوٹو مبینہ تکرار پر بہو نے فائرنگ ساس جاں بحق

چارسدہ میں ساس سے مبینہ تکرار پر بہو نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ساس جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق گھر کے تنازع پر ساس اور بہو کے درمیان مبینہ تکرار ہوئی جس پر بہو نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس کے باعث ساس ہلاک ہوگئی۔

 پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود دیورانی بھی شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمہ بہو فرار ہوگئی،جس کی تلاش جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store