پشاور بٖغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بی آر ٹی میں سفر پر پابندی عائد

پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ فائل فوٹو پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

بی آر ٹی میں 20 ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق 20 ستمبر کے بعد مسافروں کو بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بی آر ٹی میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

install suchtv android app on google app store