مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور کشمیری نوجوان شہید فائل فوٹو مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فوج نے ضلع بار ہمولہ میں آپریشن کی میں فائرنگ کر کے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن سترھویں روز بھی ختم نہ ہوسکا،وادی میں موبائل،انٹرنیٹ،لینڈ لائن اور ٹی وی نشریات بند ہے،دنیا کو دکھانے کے لئے بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے بچوں کو زبردستی اسکول بھیجنے کے لئے والدین پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔

install suchtv android app on google app store