مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید

ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔ فائل فوٹو ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔

ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی تاحال جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store