میرپور آزاد کشمیر میں افسوسناک واقعہ، مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

مکان کی چھت گرنے سے میرپور آزاد کشمیر تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں فائل فوٹو مکان کی چھت گرنے سے میرپور آزاد کشمیر تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں

مکان کی چھت گرنے سے میرپور آزاد کشمیر تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

میرپور آزاد کشمیر میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کی عمریں 3 سے 13 سال کے درمیان تھیں جن کی شناخت آصف، ایمان فاطمہ اورآمنہ کے نام سے ہوئی۔

ابتدائی طور پر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا اور قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں کاغذی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store