بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،تازہ کارروائی میں ایک اور شہری کو شہید

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،تازہ کارروائی میں ایک اور شہری کو شہید فائل فوٹو بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،تازہ کارروائی میں ایک اور شہری کو شہید

کشمیر بارایسوسی ایشن کے سینئر وکلا کا 14 رکنی گروپ کل بھارتی سپریم کورٹ میں پیش ہوگا جہاں وہ بھارتی آئین کی دفعہ کی منسوخی کی مخالفت کے لئے عدالت میں دلائل دے گا جس کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دیاگیا ہے۔

 سری نگر میں اپنی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کے بعد بار ایسوسی ایشن کا 14 رکنی گروپ جموں و کشمیر کے آئین کی دفعہ چھ کے ساتھ بھارتی آئین کی دفہ 370 اور35 اے کے تحفظ کی غرض سے تشکیل دیاگیا تھا۔

 ادھر ضلعRambanکی تحصیل گول کے علاقے کوہلی میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہید اورایک زخمی ہوگیا۔

install suchtv android app on google app store