بھارتی فورسز نے عید کے روز بھی ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

بھارتی فورسز نے عید کے روز بھی ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا بھارتی فورسز نے عید کے روز بھی ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کا ریاستی جبر و تشدد عید پر بھی نہ رکا، بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے عید کے روز بھی ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 1 نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق نماز عید کے بعد وادی بھر میں بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے، مظاہرین نے پاکستان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستانی جھنڈے لہرائے۔

بھارتی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کے لیے مظاہرین پر فائرنگ کی، پیلٹ گنوں اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

install suchtv android app on google app store