عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا
آزاد کشمیر میں کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) اور وفاقی وزراء کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد مظفرآباد کی سڑکیں کھل گئیں اور مظاہرین گھروں کو لوٹ گئے۔