پیپلزپارٹی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئےمتفق
آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی کےمعاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کےاہم اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پراتفاق کر لیا گیا.