دو ہزار بارہ الوداع کہہ گیا، لیکن مظلوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم تاحال ختم ںہیں ہوئے، مقبوضہ وادی میں خون کی ہولی اب بھی کھیلی جاتی ہے، اور کئی بہنوں کے بھائی اور کئی مائوں کے بیٹے اپنی سرزمین کی خاطر جانیں قربان کررہے ہیں۔
آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج آزاد کشمیر کا پینسٹھواں یوم تاسیس منارہے ہیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل ہے اور مختلف تقریبات ہو رہی ہیں.
آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج آزاد کشمیر کا پینسٹھواں یوم تاسیس منارہے ہیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل ہے اور مختلف تقریبات کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔