اسلام آباد: لائبریرینز کے کردار پر ایک روزہ سیمنار کا انعقاد

اسلام آباد: لائبریرینز کے کردار پر ایک روزہ سیمنار کا انعقاد سچ ٹی وی گریب

لائبریریوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلئے کامسٹ یو نیورسٹی ا سلام آ باد میں سیمنا ر منعقد ہوا۔جس میں ملک میں لائبریریوں کو جد ید تقا ضوں سے ہم آ ہنگ کرنے کے مختلف قسم کے طریقوں پر غور کیا گیا۔

کام سیٹس یونیورسٹی اورآئی لیپ کے اشتراک سے لائبریرینز کے کردار ایک روزہ سیمنار کا انعقاد ہواجسمیں پاکستان سے نامور لائبریرینز اور ریسرچ اسکالر ز نےشرکت کی۔
.سیمنار میں اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو نئے دور کی جدید ٹیکنالوجی کہ ساتھ ھم آھنگ کرنے کے طریقوںپر غو ر کیا گیا.

تاکہ لائبریرینز نئے دور کی ضرورتوں کے مطابق اپنے کتب خانوں کو بہتر بناسکیں اور لوگوں کی کتا بوں تک رسائی میں آ سا نی ہو .
کا مسٹ یو نو ر سٹی کے لا ئبر ی کے منتظم نے کہا کے وہی قو میں تر قی کر تی ہیں جو تعلیم پر تو جہ دیتی ہے،یہ نا لج بیس اکا نو می ہے ،اس سمینا ر کا مقصدیہ ہےکہ لا ئبیر ین کو گا ئیڈ کیا جا سکے۔

سیمنا ر کے آ ر گنا ئزر کا کہنا تھا کے اس سمینا ر سے لا ئبیر ین کو اس با ت کی تر بیت دیں کہ وہ استعما ل کر نے والوں کی ضرو رتوں کو کیسے پو را کر سکتے ہیں اور لا ئبیرری میں کا م کر نے والوں کو اس سے فا ئدہ ہو گا ۔

طلبا کا کہنا تھا کہ اس سیمنا ر سے ایل ۔ٹی۔ایس کیموینٹی کو بہت فا ئدہ ہو گا وہ اپنے نا لج کو روز مرہ کی بنیا د پر بڑھا سکتے ہیں۔

شر کا کا مزید کہنا تھا کہ اس سے طلبا کو اپنے مختلف تعلیمی کا م کر نے میں آ سا نی ہو گئی اوران کو کتب بینی کی طرف را غب کر نےمیں مدد ملے گئ۔

 

install suchtv android app on google app store