وزیراعظم نےعمران خان کو ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ قرار دے دیا

  • اپ ڈیٹ:
  • زمرہ پاکستان
 وزیراعظم شہباز شریف فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ قرار دے دیا۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ن لیگ کو احتساب کے نام پر نشانہ بنانے کے منظم منصوبے کا حصہ ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران کے زہریلے وار سے سیاست کو نقصان پہنچا اور معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے ریاستی اداروں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا۔

install suchtv android app on google app store