نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ایڈوکیٹ خالد خورشید  نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا فائل فوٹو نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ایڈوکیٹ خالد خورشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان ایڈوکیٹ خالد خورشید خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے ایڈوکیٹ خالدخورشید سے عہدے کا حلف لیا۔ 

حلف برداری تقریب میں نگران وزیراعلی گلگت بلتستان میرافضل خان ونئے سپیکرامجدزیدی چیف سیکریٹری خرم آغابھی تقریب میں شریک ہوئے۔ 
واضح رہے گلگت بلتستان کے انتخابات میں تحریک انصاف نے سب سے زیادہ سیٹیں جیت کر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: خالد خورشید وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے

خیال رہے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈوکیٹ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف منتخب ہوگئے ہیں پیپلز پارٹی اسمبلی میں دوسری بڑی جماعت بن کر آئی ہے۔ 

install suchtv android app on google app store