صدر نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی منظوری دے دی

صدر  نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی منظوری دے دی فائل فوٹو صدر نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی منظوری دے دی

صدرمملکت  نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی منظوری دے دی۔

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے۔

 

اس سے قبل گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہونے تھے تاہم انہیں ملتوی کر دیا گیا تھا۔ 30 مارچ سپریم کورٹ پاکستان نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی تھی۔

سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان میں عام انتخابات اور نگراں سیٹ اپ کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے گلگت بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت دیتے ہوئے مختصر فیصلہ سنایا گیا تھا۔

install suchtv android app on google app store