گلگت بلتستان بیرون ملک سے سرمایہ کاری کرنے والوں کو خصوصی مراعات دے رہی ہے، وزیر اعلیٰ

گلگت بلتستان بیرون ملک سے سرمایہ کاری کرنے والوں کو خصوصی مراعات دے رہی ہے فائل فوٹو گلگت بلتستان بیرون ملک سے سرمایہ کاری کرنے والوں کو خصوصی مراعات دے رہی ہے

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان بیرون ملک سے سرمایہ کاری کرنے والوں کو خصوصی مراعات دے رہی ہے۔

اس مقصد کے لئے گلگت بلتستان میں بورڈ آف انویسٹمنٹ قائم کردیا گیا ہے جو بیرون ملک سے سرمایہ کاروں کوگلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کرے گا۔

انہوں نے بیرونی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ گلگت بلتستان میں سرمایہ کریں اور خوب فائدہ اُٹھائیں۔

install suchtv android app on google app store