وزیرِاعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گلگت روانہ

وزیرِاعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گلگت روانہ فائل فوٹو وزیرِاعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گلگت روانہ

وزیرِاعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گلگت روانہ ہوگئے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

دورے کے دوران وزیرِ اعظم گلگت بلتستان میں یادگارِ شہدا پر پھول چڑھائیں گے اور آزادی پریڈ کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شریک ہوں گے۔

وزیراعظم کی گورنر گلگت بلتستان، وزیرِ اعلیٰ اور کابینہ ممبران سے بھی ملاقات ہوگی۔ وزیرِ اعظم گلگت بلتستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔

install suchtv android app on google app store