بلتستان کے شہری نے بلاول کو 70 کنال زمین تحفے میں دی، وارثان کا اس زمین پر شہری نے تہلکہ خیز بات کر دی

بلتستان کے شہری نے بلاول بھٹو زرداری کو 70 کنال زمین تحفے میں دیا،  وارثان کا اس زمین پر شہری نے تہلکہ خیز بات کر دی فائل فوٹو بلتستان کے شہری نے بلاول بھٹو زرداری کو 70 کنال زمین تحفے میں دیا، وارثان کا اس زمین پر شہری نے تہلکہ خیز بات کر دی

شہری عبدلکریم نے 70 کنال زمین پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو تحفے میں دے۔شہری کا تعلق بلتستان کے علاقہ خپلو سے  بتایا جا رہا ہے۔

شہری کا کہنا ہے کہ میں اپنے پورے ہوش و حواس میں 70 کنال زمین بلاول بھٹو کو بطور تحفہ دے رہا ہوں۔

آج کے بعد وارثان کا اس زمین پر کوئی قانونی اور شرعی حق نہیں ہے۔واضح رہے غریب لوگوں کی نمائندگی کرنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اربوں روپے کی جائیداد کے مالک ہیں۔
اس حوالے سے معروف صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ بھٹو فیملی پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ہے۔بلاول بھٹو نے کاغذات نا مزدگی جمع کرواتے ہوئے کل جائیداد ڈیڑھ ارب روپیہ ظاہر کیا ہوئی ہے۔

install suchtv android app on google app store