گلگت سکارکوئی میں دل دہلا دینے والا واقعہ

گلگت سکارکوئی میں دل دہلا دینے والا واقعہ فائل فوٹو گلگت سکارکوئی میں دل دہلا دینے والا واقعہ

چند روز پہلےگلگت کے علاقے سکارکوئی کے رہائش پذیر نجیب اللہ ولد قاسِم قوم گُجر ساکن کورنگے تانگیر سے دس سالہ بچی کو آغوا کیا گیا۔ 

اس غریب نے انصاف کے سارے دروازے کھٹکھٹائے لیکن اس معاشرے میں اس غریب کا کوئی سننے والا نہیں ہے۔ انصاف نہ ملنے پردکھ اور شرم سے تنگ آکر چنار باغ گلگت سے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ اس بابت چھان بین کر دی جائے اور مجرموں کو نشانِ عبرت بنایا جائے تاکہ اس غریب کی روح کو انصاف مل سکے۔

مِٹ‌ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں‌ نہیں‌ دیتے

install suchtv android app on google app store