گلگت بلتستان کی حسین وادی داریل، قدرتی حسن سے مالامال، ڈبو گاہ اور کینو سر جھیل، سیاحوں کی نظروں سے اوجھل، خوبصورت ترین مناظر سیاحوں کو دعوت نظارہ دے رہے ہیں۔