سکردو خواتین سڑکوں پر نکل آئیں،مین شاہراہ پر دھرنا

کردو خواتین سڑکوں پر نکل آئیں،مین شاہراہ پر دھرنا دیا فائل فوٹو کردو خواتین سڑکوں پر نکل آئیں،مین شاہراہ پر دھرنا دیا

سکردو کے مختلف علاقوں میں پانی اور بجلی کی سپلائی بندیش کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں،مین شاہراہ پر دھرنا دے دی۔

شدید گرمی میں سکردو شہر کے مختلف علاقوں میں پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف طفیل کالونی کی خواتین سڑکوں پر نکل آئیں، طفیل کالونی کی رہائشی خواتین نے پولیس لائن کے قریب مین روڈ پر دھرنا دے دیا۔

خواتین کے دھرنے کے باعث سکردو شہر میں داخل ہونے والی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگی اور شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لائن لگ گئی۔ 

مشتعل خواتین اور اس علاقے کے مکینوں نے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

install suchtv android app on google app store