خطہ گلگت بلتستان میں ٹور دی خنجراب سائیکل ریس جاری

خطہ گلگت بلتستان میں ٹور دی خنجراب سائیکل ریس جاری فائل فوٹو خطہ گلگت بلتستان میں ٹور دی خنجراب سائیکل ریس جاری

انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، سائیکل ریس کا چوتھا اور آخری مرحلہ کل ہوگا ۔

انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا،تیسرے مرحلے میں سائیکلسٹ نے ہنزہ سے سوسست تک بیاسی کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔

مقامی آبادی کی طرف سے جگہ جگہ سائیکلسٹ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ گلگت حکومت کی طرف سے پورے روٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

ریس کا چوتھا اور آخری مرحلہ کل ہوگا ۔

 

install suchtv android app on google app store