شاہراہ قراقرم تھور کے مقام پر المناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین لاپتہ

شاہراہ قراقرم تھور کے مقام پر المناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین لاپتہ فائل فوٹو شاہراہ قراقرم تھور کے مقام پر المناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین لاپتہ

گلگت بلتستان: شاہراہ قراقرم تھور کے مقام پر المناک حادثہ ٹیوٹا گاڑی دریا میں جاگری 9 افراد جان بحق جبکہ تین خواتین لاپتہ ہیں جبکہ ایک شخص ذخمی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر دیامر احسان اللہ نے بتایا ہے کہ ٹیوٹا گاڑی تحصیل داریل کے کھنبری گاؤں سے چلاس آ رہی تھی کہ اچانک تھوار کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور ٹیوٹا گاڈی سیدھا دریا میں جا گری۔

ٹیوٹا گاڑی میں 12 سے 13 افراد سوار افراد تھے تھے جن میں سے 9 افراد کی ڈیٹھ باڑیز مل گئی ہیں ذخمی شخص کے مطابق وین میں تین خواتین بھی سوار تھی جو کہ لاپتہ ہیں اور لاپتہ خواتین کو پولیس اور ریسکیو ٹیم مل کر تلاش کر ہی ہیں جبکہ ذخمہ شخص کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس منتقل کر دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store