وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی فائل فوٹو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گلگت میں ایک اجلاس میں سات نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی جن پر ساڑھے تین ارب روپے لاگت آئے گی۔

وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں جن ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ان میں توانائی کے شعبے کے پانچ اور تعمیرات اور گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک ایک منصوبہ شامل ہے۔

install suchtv android app on google app store