حفیظ الرحمان کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

حفیظ الرحمان کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت فائل فوٹو حفیظ الرحمان کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے علاقے میں جاری ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

گلگت میں محکمہ تعمیرات کی ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ افسروں کو ہرقیمت پر کام کا معیار یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ۔وزیراعلی نے محکمہ ورکس کو ہدایت کی کہ وہ گلگت، غذر شاہراہ اور گلگت کی ملحقہ سڑکوں کی مرمت کاکام شروع کرے۔

انہوں نے پانی اور صفائی ستھرائی کے محکمے کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے گلگت واٹر کمپلیکس کا آزمائشی منصوبہ تیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔

install suchtv android app on google app store