پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے وفد کی کمانڈر ایف سی این اے سے ملاقات

 پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے وفد کی کمانڈر ایف سی ان اے سے ملاقات فائل فوٹو پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے وفد کی کمانڈر ایف سی ان اے سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد نے کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود خان سے ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے سے میں ملاقات کی۔ وفد میں صوبائی صدر ایڈوکیٹ امجد، وائس پریزیڈنٹ جمیل احمد اور ممبر اسمبلی جاوید حسین شامل تھے۔

ملاقات میں وفد نے قومی سلامتی اور گلگت بلتستان میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے بھارت کے حالیہ بیانات سے پیدا ہونے والے صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی اور عوام کی جانب سے ملک کے دفاع کے لئے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی یقین دہانی کرائی۔

install suchtv android app on google app store