گلگت میں امراض قلب کا ہسپتال جلد کام شروع کر دے گا، وزیراعلیٰ

گلگت میں امراض قلب کا ہسپتال جلد کام شروع کر دے گا، وزیراعلیٰ فائل فوٹو گلگت میں امراض قلب کا ہسپتال جلد کام شروع کر دے گا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پچاس بستروں پر مشتمل امراض قلب کا پہلا ہسپتال جلد کام شروع کردے گا۔

ڈائریکٹر جنرل نیشنل لاجسٹک سیل میجر جنرل عاصم اقبال سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این ایل سی گلگت میں گلگت نلتر ایکسپریس وے اور امراض قلب کے منصوبوں پر کام کررہا ہے۔

install suchtv android app on google app store