یو این ڈی پی، قراقرم یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

یو این ڈی پی، قراقرم یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط یو این ڈی پی، قراقرم یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے یو این ڈی پی اور قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط  کر دیے۔
اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے اور قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی گلگت نے گلیشیئرز کے ممکنہ طور پر پگھلنے اور موسمیاتی تبدیلی پر اس کے اثرات کے بارے میں مشترکہ تحقیق شروع کرنے کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے ہیں۔

یو این ڈی پی کے کنٹری ڈائریکٹر اور قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سکردو میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔

install suchtv android app on google app store