کلثوم نواز کے انتقال پر وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کا اظہار افسوس

کلثوم نواز کے انتقال پر وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کا اظہار افسوس فائل فوٹو کلثوم نواز کے انتقال پر وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کا اظہار افسوس

وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے بیگم کلثوم نواز کے کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا یے۔

حافظ حفیظ اکرحمٰن نے شریف خاندان سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعابھی کی ان کا کہنا تھا مشکل کی اس گھڑی میں گکت بلتستان حکومت میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے ساتھ ہے۔ 

ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق وزیر اعلٰی کے ہدایت پر صوبے بھر میں تین روز سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ سرکاری دفاتر معمول کے مطابق سرگرمیاں سر انجام دیں گے ۔

install suchtv android app on google app store