چینی سفیر یاو جنگ کی وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن سے ملاقات

چینی سفیر یاو جنگ کی وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن سے ملاقات فائل فوٹو چینی سفیر یاو جنگ کی وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن سے ملاقات

چین کے سفیر یاو جنگ نے آج وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے ملاقات کی۔

چین گلگت بلتستان حکومت کو پانچ ارب روپوں کی سپیشل گرانٹ دے گا یہ رقم گلگت بلتستان حکومت کو ایک ہفتے کے اندر مل جائے گی۔ 

یہ رقم گلگت بلتستان میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

چین کا پاکستان میں موجود سفارت خانہ اپنے خصوصی فنڈ سے گلگت بلتستان کے ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کو دو کروڑ کی اشیا ضروریہ بھی فراہم کرے گا۔

install suchtv android app on google app store