گلگت بلتستان کی قائمہ کمیٹی کاسرکاری گاڑیوں کےغیرقانونی استعمال روکنےکافیصلہ

گلگت بلتستان کی قائمہ کمیٹی کاسرکاری گاڑیوں کےغیرقانونی استعمال روکنےکافیصلہ فائل فوٹو گلگت بلتستان کی قائمہ کمیٹی کاسرکاری گاڑیوں کےغیرقانونی استعمال روکنےکافیصلہ

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہوم سروس اور جنرل ایڈ منسٹریشن نے سرکاری گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ آج گلگت میں کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت چیئرمین امتیاز حیدر نے کی۔

کمیٹی نے متعلقہ محکموں کوہدایت کی کہ وہ اگلے اجلاس میں سرکاری گاڑیوں کےبارے میں جامع رپورٹ پیش کریں۔

install suchtv android app on google app store