نیٹکوکا گلگت بلتستان کےتمام اضلاع میں پٹرول پمپ اور ڈیپارٹمنٹل سٹور قائم کرنے کا فیصلہ

نیٹکوکا گلگت بلتستان کےتمام اضلاع میں پٹرول پمپ اورڈیپارٹمنٹل سٹور قائم کرنے کا فیصلہ فائل فوٹو نیٹکوکا گلگت بلتستان کےتمام اضلاع میں پٹرول پمپ اورڈیپارٹمنٹل سٹور قائم کرنے کا فیصلہ

ناردرن ایریاز  ٹرانسپورٹ کارپوریشن نیٹکو نے گلگت بلتستان کےتمام اضلاع میں پٹرول پمپ اورڈیپارٹمنٹل سٹور قائم کرنےکاف یصلہ کر لیا۔

ناردرن ایریاز  ٹرانسپورٹ کارپوریشن (نیٹکو ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے آج گلگت میں ایک اجلاس میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں پٹرول پمپ اور ڈیپارٹمنٹل سٹور قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری بابر حیات نے جو نیکٹو کے چیئرمین بھی ہیں، اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں جنرل مینجر مارکیٹنگ اور بزنس ڈویلپمنٹ اور جنرل مینجر پروکیورمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن کی نئی پوسٹیں متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store