گلگت بلتستان کے یاک نامی جانواروں نے جب چائنہ بارڈر کراس کیا تو چین والوں نے ان کے ساتھ کیا کیا

گلگت بلتستان کے یاک نامی جانواروں نے جب چائنہ بارڈر کراس کیا تو چین والوں نے ان کے ساتھ کیا کیا فائل فوٹو

گلگت بلتستان میں ایک نہایت ہی خوبصورت جانور جو یاک کے نام سے مشہور ہے چلتے چلتے چائنہ بورڈر کراس کر گئے ہے اور چین والے ان جانوروں کو واپس نہیں بھجوا رہے ہیں

یاک نامی جانور گلگت بلتستان کی خوبصورتی کی علامت ہے اور یہ جانور گلگت میں کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

یاک نامی جانور اکثر زبح کرنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے اور انکو کافی قیمت پر فروخت بھی کیا جاتا ہے۔

انکا گوشت کافی لزیز ہوتا ہے اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی دستیاب ہے مگر عام بندا انکوں خریدنے سے قاصر ہوتا ہے کیونکہ انکا گوشت کافی مہنگا ہوتا ہے۔

یاک نامی جانور گلگت میں کافی پائے جاتے ہیں اور گلگت چائنہ بارڈر کے پاس ہی ہیں۔

یاک نامی جانوار جب چائنہ بارڈر کراس کرتے ہیں تو چائنہ بارڈر پر چائنی سیکورٹی فورسز ان جانوروں کو واپس آنے سے روکھ دیتے ہیں

جب ان سے مطالبہ کیا جاتا ہے تو وہ انکاری ہو جاتے ہیں اور واپس آنے سے روکھ دیتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store