پی آئی اےکا گلگت بلتستان کےلئےچارٹر پروازیں شروع کرنےکا منصوبہ

پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز نےسیاحوں کو بہتر اورمحفوظ سفر فراہم کرنے کےلئے گلگت بلتستان کےلئے خصوصی چارٹر پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو مشرف رسول نے سکردو میں گلگت بلتستان کے سینئر وزیر اکبر تابان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خصوصی چارٹر پروازیں علاقے میں سیاحت، تجارت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

 

install suchtv android app on google app store